تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی

پی سی پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ ڈاؤن لوڈ کریں

تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی

تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎

  • تازہ کاری

  • موجودہ ورژن

    3.9

  • پیشکش بذریعہ

    تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی

پی سی پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ کی خصوصیات

اپنے موبائل فون پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ کا استعمال کرتے وقت زیادہ چارج ہونے کی فکر نہ کریں، خود کو چھوٹی اسکرین سے آزاد کریں اور ایپ کو زیادہ بڑے ڈسپلے پر استعمال کرنے کا لطف اٹھائیں۔ اس کے بعد سے کی بورڈ اور ماؤس کے ساتھ اپنے ایپ کا فل اسکرین کا تجربہ حاصل کریں۔ MEmu آپ کو وہ تمام حیران کن خصوصیات پیش کرتا ہے جن کی آپ کو توقع کرتے ہیں: فوری انسٹال اور آسان سیٹ اپ، وجدانی کنٹرول، مزید بیٹری، موبائل ڈیٹا کی کوئی حد نہیں اور اب مزید پریشان کن کالز نہیں۔ نئے برانڈ کا MEmu 9 آپ کے کمپیوٹر پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ استعمال کرنے کے لیے بہترین اختیار ہے۔ MEmu کثیر نظیری منیجر بیک وقت 2 یا اس سے زیادہ اکاؤنٹس کھولنا ممکن بناتا ہے۔ اور سب اہم بات، ہمارا خصوصی ایمولیشن انجن آپ کے پی سی کی پوری طاقت ریلیز کرتے ہوئے ہر چیز ہموار اور قابل تفریح بناتا ہے۔

مزید دکھائیں

اسکرین شاٹس اور تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی کی ویڈیو

Download تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ on PC with MEmu Android Emulator. Enjoy playing on big screen. تیز اردو کی بورڈ اپنی نوعیت کا ایک انتہائی انفیرادی کی بورڈ ہے .

گیم کی معلومات

تیز اردو کی بورڈ اپنی نوعیت کا ایک انتہائی انفیرادی کی بورڈ ہے . اب اس کی بورڈ کی مدد سی آپ نہ صرف بول کرٹائپ کر سکتے ہیں ، بلکہ اس کی مدد سی آپ آسانی سے کسی بھی ٹیکسٹ کو بلوا سکتے ہیں. بہت سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر یہ تیزاور آسان اردو کیبورڈ اپنی طرح کے اور کیبوارڈس ک مقابلے میں ممتازی حیثیت رکھتا ہے. درج زیل سطور میں خوبیوں کا ذکر ہے جن کی وجہ سے یہ اینڈرائڈ ایپلیکیشن باکی تمام اپپس ک مقابلے میں انتہائی تیز اور آسان کی بورڈ ہے .



بولنے والے تیز اردوکیبورڈ کی مدد سے آسان ٹائپنگ :

اس آواز سے اردو ٹائپ کرنے والے تیز کی بورڈ کا سب اہم فیچر آواز سی یا بول کر اردو ٹائپنگ ہے - اس فیچر کی وجہ سے اب آپکو کی بورڈ میں ٹائپ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، بلکے اب آپ بآسانی صرف بول کر اردو ٹائپ کر سکتے ہیں- اس فیچر کو استمعال کرنے ک لیے آپ کو آپ کو صرف کی بورڈ کے مائک کا بٹن پرس کرنا ہے ور کی بورڈ آپ کی آواز سننا شروع کردے گا- اس فیچر کی مدد سے اب آپ آسانی سے صرف بول کر اردو ٹائپ کر سکتے ہیں.



اردو سے انگریزی آواز والابول ٹائپ کرنے والا کی بورڈ :

اردو وائس ٹائپنگ کے علاوہ، اس کی بورڈ میں آپ اردو بول کر رومن انگلش بھی ٹائپ کر سکتے ہیں - آپ کے پاسس دو آپشنز موجود ہونگے. پہلا یہ کے آپ اردو بول کر اردو میں ٹیکسٹ ان پٹ لے سکتے ہیں - اور دوسرا یہ کے آپ اردو بول کر اسکی جگا رومن انگلش میں ان پٹ لے سکتے ہیں - لہٰذا جو بھی آپ کا پسندیدہ ان پٹ طریقہ ہے مسسجنگ یا ٹیکسٹ کے لیے ان سب ضروریات کے لیے یہ تیز اردو کی بورڈ کارآمد ثابت ہوگا.



بول کر ٹیکسٹ ان پٹ دیں:

اس آسان ور تیز کیبورڈ کا ایک ور فیچر جو اسے باکی طمام اردو کی بورڈ اپپس سے منفرد کرتا ہے وہ ہے ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا آپشن. اس آپشن یا فیچر کی مدد سے اب آپ کسی بھی زبان میں بول کر اسے لکھے ہوۓ الفاظ میں کنورٹ کر سکتے ہیں. جو بھی ٹیکسٹ آپ بول کر ٹائپ کرتے ہو، پھر اسے مختلف پلاٹفورمس پر شیر کیا جا سکتا ہے ایک عام میسج کے طور پرر.



مفید پاکستانی اردو جملے اور الفاظ :

اس تیز ور آسان اردو کی بورڈ کی مدد سے اب آپ مفید پاکستانی اردو جملے جو مختلف مواقع پر بولے جاتے ہیں کو بھی آسانی سے استمال کرسکتے ہیں - اپپ کے اندر عام طور پر بولے جانے والے اردو جملوں کے ساتھ ساتھ اسلامی آیات ور جملے بھی شامل ہیں. اگر آپکو ان جملوں کی ضرورت محسوس ہو تو آپکولکھنے یا بولنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ یہ اپپ میں پہلے سے ہی موجود ہیں. آپکو بسس اپنی مرضی کا جملہ سلیکٹ کرنا ہے و وہ خود با خود میسج میں لکھا جاےگا.



تیز اردو کی بورڈ کے شاندار تھیمز :


یہ آسان اردو کی بورڈ صرف آواز کے ساتھ اردو لکھنے میں ہی تیز نہیں ہے بلکہ یہ دیکھنے میں بھی انتہائی خوبصورت ہے. اپپ کے اندر آپ ک مختلف کی بورڈ تھیمز سے سلیکٹ کرنے کا آپشن بھی دیا جاتا ہے جسکی مدد سے اپ اپنا پسندیدہ شکل والا کی بورڈ اپنے فون میں سلیکٹ کرسکتے ہو. یوں، نہ صرف آپ کے پاسس ایک تیزی سے اردو ٹائپ کرنے والا کی بورڈ آجاتا ہے، بلکے دیکھنے میں ایک خوبصورت کی بورڈ بھی ہوتا ہے.



مختلف اقسام کی سیٹنگز:

یہ تیز اردو کی بورڈ نہ صرف آپکو آواز کے ذریعے اردو ٹائپ کرنے کا آپشن دیتا ہے بلکے آپ اسکی مددد سی مختلف قسم کی سیٹنگز کو استمال کرتے ہواے اپنے کیبورڈ کا ایکسپیرینس بہتر سے بہترین بنا سکتے ہیں. کی بورڈ کی سیٹنگ کی مدد سے آپ با آسانی کی بورڈ کا سائز کم یا زیادہ کر سکتے ہیں، ڈکشنری ، آٹو کریکشن، اوٹوفللنگ جیسے فیچرز کی مدد سے اپنی اردو ٹائپنگ کو اور بھی آسان ور مؤثر بنا سکتے ہیں.


اگر آپ ایک ایسا کی بورڈ ڈھونڈ رہے ہیں جسکی مدد سی بغیر ٹائپ کیے آپ آسانی سی اردو لکھ سکیں اور جسکی مدد سی آپ اپنی روزمرہ اردو ٹائپنگ ضروریات کو پورا کرسکیں تو یہ تیز ور آسان اردو کی بورڈ آپ کے لیے ہی خاص ہے. ابھی انسٹال کریں ور دوست احھباب کے ساتھ بھی اسکو متعارف کروائیں .

مزید دکھائیں

پی سی پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ کو کیسے ڈاؤن لوڈ کریں

  • تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی

    1. MEmu انسٹالر ڈاؤن لوڈ کریں اور سیٹ اپ مکمل کریں

  • تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی

    2. MEmu شروع کریں اسکے بعد ڈیسکٹاپ پر Google Play کھولیں

  • تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی

    3. Google Play میں تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ تلاش کریں

  • تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی Install

    4. تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ ڈاؤن لوڈ کریں اور انسٹال کریں

  • تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی

    5. انسٹال مکمل ہونے کے بعد سٹارٹ کرنے کے لیے آئیکن پر کلک کریں

  • تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی
    تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی

    6. MEmu کے ساتھ پی سی پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ کھیلنے کا لطف لیں

تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ کے لیے Memu کا استعمال کیوں کریں

MEmu پلے بہترین اینڈرائڈ ایمولیٹر ہے اور 100 ملین لوگ اس کے زبردست اینڈرائڈ گیمنگ تجربہ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ MEmu کی ورچولائزیشن ٹیکنالوجی آپ کو اپنے PC پر ہزاروں اینڈرائڈ گیمز یہاں تک کہ انتہائی گرافک والے گیمز باسہولت کھیلنے کی طاقت دیتی ہے۔

  • بہتر گرافکس کے ساتھ بڑی اسکرین؛ طویل دورانیہ، بیٹری یا لامحدود موبائل ڈیٹا کے بغیر۔

  • کی بورڈ اور ماؤس یا گیم پیڈ کے عین مطابق کنٹرول کے لیے کی میپنگ کا پورا سپورٹ۔

  • کثیر مثالی منیجر کے ساتھ بیک وقت ایک پی سی پر متعدد گیم اکاؤنٹس یا ٹاسکس۔

کھیلنے کے لئے تیار؟

تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ - اکثر پوچھے جانے والے سوالات

  • اپنے پی سی پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ کا کس طرح استعمال کریں؟

    پی سی پر درج ذیل مراحل پر عمل کرتے ہوئے پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ استعمال کریں: u003c/p>

    • MEmu ڈاؤن لوڈ کریں، پھر انسٹال کریں اور اس کو لاؤنچ کریں
    • گوگل پلے اسٹور میں لاگ ان کریں، ایپ انسٹال کریں
    • Memuکے ساتھ پی سی پر ایپ کا استعمال کرتے ہوئے لطف اٹھائیں
  • پی سی پر تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ چلانے کے لیے کم از کم سسٹم کے کیا تقاضے ہیں؟
    • انٹیل یا اے ایم ڈی پروسیسر
    • مائکروسافٹ 7 یا اس سے اوپر
    • 2GB کی میموری
    • 5GB کا مفت اسپیس
    • ہارڈ ویئر ورچولائزیشن ٹیکنالوجی
تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی
تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی
تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی
تیز اردو کیبورڈ بول کر ٹائپنگ‎ پی سی